Jannat Aor Ahle Jannat جنت اور اہل جنت pdf
اللَّهُـمّ صَــــــلٌ علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما صَــــــلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ♥
اللهم بارك علَےَ مُحمَّــــــــدْ و علَےَ آل مُحمَّــــــــدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ♥
جنت اور اہل جنت
اللہ پاک نے اپنے بندوں کو ان کے اچھے اچھے عمل کا اپنا فضل او کرم سے بدلہ اور انعام کے لیے آخرت میں جو شان دار مقام رکھ دیا ہے اس کا نام جنت ہے اور اسے بہشت بھی کہتے ہیں۔ جنت میں ہر اقسام کی راحت اور شادمانی اور فرحت کا سامان موجود ہے۔ سونے چاندی اور موتی جواہرات کے لمبے چورے اور اونچے اونچے محل بنے ہوئے ہیں اور جگہ جگہ ریشمی کپڑوں کی خوبصورت اور نفیس خیمے لگے ہوئے ہیں۔
ہر طراف طرح طرح کے لعزیز اور دل پسند میووں کے گھنے،
شاداب اور سایہ دار درختوں کی باغات ہیں۔ اور ان باغوں میں میٹھا پانی، نفیس دودھ، عمدہ شہد اور شراب طہور کی نہریں بھری ہیں۔ قسم قسم کے بہترین کھانے اور طرح طرح کے پھل صاف ستھرے اور چمکدار برتنوں میں تیار رکھے ہیں۔
علی درجے کی ریشمی لباس اور ستاروں سے بڑھ کر چمکتے اور جگمگاتے ہویے سونے چاندی اور موتی اور جواہرات کے زیورات، اونچے اونچے
تخت، ان پر گھلیچے اور چاندنیاں بیچھی ہوی اور مسندیں لگی ہوئی ہیں -
عیش و نشاط کے لیے دنیا کی اورتین اور جنت کی ہوریں ہیں جو انتظار حسین اور خوش قسمت ہیں
Jannat Aor Ahle Jannt
The glorious place which Allah has bestowed on His servants in the Hereafter for the reward and reward of their good deeds with His bounty and grace is called Paradise and it is also called Paradise. There is all kinds of comfort and joy in Paradise. There are tall palaces of gold and silver and pearls, and high and lofty palaces, and here and there are beautiful and exquisite silken tents.
There are orchards of dense, lush and shady trees The best food of all kinds and all kinds of fruits are kept in clean and shiny pots. And these gardens are full of canals of fresh water, fine milk, fine honey and pure wine. All types has prepared the best food and all kinds of fruits in clean and shiny pots.
Jannat Aor Ahle Jannat جنت اور اہل جنت
Gold and silver and pearls and jewels, glittering and glittering above the stars, Thrones, and galaxies, and moonshine, and cushions. For luxury and luxury, there are other worldly and heavenly women who are beautiful and lucky.